وصی شاہ

تو نے پوچھا ہے تو احوال بتا دیتا ہوں
بس تیری یاد ہے اور آخری دم ہیں، ہم ہیں

ہاۓ کیا جان کے دروازہ نہ کھولا اُس نے
ہم پکارا ہی کیے یار یہ ہم ہیں ہم ہیں

جن کو مجنوں بھی کیا کرتا ہے جُھک کر آداب
گرچا اِس طرح کے عاشق بڑے کم ہیں، ہم ہیں

      (وصی شاہ)

Comments

Popular posts from this blog

Gham-e-Aashiqi tera Shukriya

Umar Guzaar Dijiye, Umar Guzaar Di Gae... By Jaun Elia